کراچی: نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات آج 10 اپریل سے شروع ، امتحانی مراکز کے قریب دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک
تعلیم

کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں، جن میں 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امتحانی عمل کو شفاف اور منظم بنانے کے لیے حکام کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
پرچوں کی بروقت ترسیل کے لیے شہر کے 18 ٹاؤنز میں 25 حب قائم کیے گئے ہیں، جبکہ امتحانی مراکز کے اطراف سیکیورٹی سخت کرنے کے اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کرنے کی درخواست دی گئی ہے، جبکہ نقل کی روک تھام کے لیے قریبی فوٹو اسٹیٹ دکانیں بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے-
نمایاں خبریں
امریکا، ایران مذاکرات میں پیش رفت، عالمی منڈی میں تیل سستا

جامعہ کراچی: اساتذہ کے احتجاج کو ایک ماہ مکمل، امتحانات تاحال معطل، ہزاروں طلبہ کو پریشانی کا سامنا

اردو یونیورسٹی میں پولیس تھانہ قائم، رجسٹرار لاعلم، اساتذہ حیران ، طلبہ و طالبات پریشان

اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی، سندھ اور پنجاب نے اعلان کردیا

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں کرپشن پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن، اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

Automate. Scale. Grow with Webrix.
Helping businesses grow digitally