جامشورو ، ٹرک اور کار میں تصادم 8 افراد جاں بحق

Hanif
24-Jan-2026 | تازہ ترین

جامشورو: جامشورو میں مہران ہائی وے پر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی کے مطابق حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔متاثرہ افراد کو کار کاٹ کر نکالا گیا، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد، ایک خاتون، 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں۔
نمایاں خبریں
بلوچستان میں دہشت گردی ، بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری کا انکشاف
2 hours ago

بلوچ قوم کی مدد سے بھارت اور افغانستان کے ایجنٹ دہشتگردوں کو شکست دیں گے، خواجہ آصف
7 hours ago

قوم متحد ہے، دہشتگردوں اور ان کے اسپانسرز کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، گورنر سندھ
11 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلامی فوجی انسداد دہشت گردی اتحاد کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
22 hours ago

بلوچستان میں احساس محرومی صرف بیانیہ ہے، سرداری نظام نے صوبہ کے وسائل کو لوٹا، خواجہ آصف
1 day ago
