ایران خلیجی ممالک پر حملے بند کرے، ورنہ نتائج سنگین ہوں گے ، سعودی عرب

ویب ڈیسک
بین الاقوامی

ریاض: سعودی عرب نے ایران کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی غلطیوں پر نظرثانی کرے اور فوری طور پر خلیجی ممالک پر حملے بند کرے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ریاض میں عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے حالیہ حملوں سے خطے میں قائم ہونے والا اعتماد مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ حملے پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے، جو صورتحال کو مزید خطرناک بنا رہے ہیں۔
نمایاں خبریں
ہم نے روزے اور جہاد ایک ساتھ جاری رکھا ، اللہ کا شکر ہے دشمن ٹوٹ چکا ہے ، مجتبیٰ خامنہ ای

امریکی صدر کی نیٹو ممالک پر تنقید ، کاغذی شیر قرار دے دیا

جاپان آبنائے ہرمز کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کرے، ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے مطالبہ

خلیجی ممالک میں عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ منائی جائے گی

ایرانی حملوں میں قطر کے سب سے بڑے گیس پلانٹ کو شدید نقصان
