LogoSaturday, April, 4, 2026

News Point – Latest Urdu News from Pakistan & World

سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ

سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک

28-Mar-2026
|

بزنس

سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 116 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 4 ہزار 717 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 48 ڈالرز بڑھ کر 4493 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1 ہزار رپے کی کمی ہوئی تھی۔

نمایاں خبریں