کوٹ ادو میں لیہ میں ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند دیا، 5 طالبعلم جاں بحق

ویب ڈیسک
29-Jan-2026 |

کوٹ ادو میں لیہ روڈ پر ٹریلر نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 5 طالب علم جاں بحق ہو گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق طالب علموں کی عمر 10 سے 16 سال کے درمیان ہے، تمام طالب علم اسکول جا رہے تھے۔
حادثہ ٹریلر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
نمایاں خبریں