LogoSaturday, October, 10, 2026

News Point PK

عوامی مسائل کا حل اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی ترجیح ہے، صدر آزاد کشمیر

عوامی مسائل کا حل اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی ترجیح ہے، صدر آزاد کشمیر

ویب ڈیسک

04-Oct-2026
|

تازہ ترین

عوامی مسائل کا حل اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی ترجیح ہے، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد : صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے کہا ہے کہ پونچھ میں جاری غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ احتجاج کرنے والے بھی ہمارے اپنے ہیں، ان کے مسائل کا جلد حل تلاش کیا جائے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ نئی حکومت کو کچھ وقت دیا جائے، عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے کہا کہ حکومت اپنی کارکردگی کے ابتدائی 100 دنوں میں منصوبوں اور ترجیحات کو عوام کے سامنے لائے گی۔

انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا حل، بنیادی ضروریات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp