LogoSaturday, July, 11, 2026

News Point PK

ٹرمپ کا دعویٰ مسترد، مذاکرات کی درخواست نہیں کی، ایرانی وزارت خارجہ

ٹرمپ کا دعویٰ مسترد، مذاکرات کی درخواست نہیں کی، ایرانی وزارت خارجہ

ویب ڈیسک

11-Jul-2026
|

تازہ ترین

ٹرمپ کا دعویٰ مسترد، مذاکرات کی درخواست نہیں کی، ایرانی وزارت خارجہ

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے واشنگٹن سے مذاکرات جاری رکھنے کی کوئی درخواست نہیں کی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی کوئی درخواست نہیں کی، البتہ قطر کی ثالثی کی کوششوں کے تحت قطری حکام کا دورہ ایران قبول کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر امریکا گزشتہ ماہ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی کسی بھی شق کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ایران بھی اسی نوعیت کا متناسب جواب دے گا۔

رپورٹ کے مطابق ترجمان نے کہا کہ امریکا کی جانب سے کسی بھی وعدہ خلافی کا جواب باہمی اور متناسب کارروائی کی صورت میں دیا جائے گا-

نمایاں خبریں

Still Running Your Business Manually ?

Automate. Scale. Grow with Webrix.

Custom Management Systems
Web & App Development
AI Automation Solutions
Chat on WhatsApp